اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

روپیہ مزید مستحکم ، ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا

کراچی، ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی بے قدری جاری ہے۔

نجی چینل کے مطابق سال 2023 کے آخری کاروباری روز کی ابتداء پر انٹر بینک میں 53 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خریدو فروخت 281 روپے 40 پیسے میں جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت 281 روپے 93 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

ہم سے اتحاد کیے بغیر کوئی بھی وزیراعظم نہیں بن سکتا، ایم کیو ایم