اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ہم سے اتحاد کیے بغیر کوئی بھی وزیراعظم نہیں بن سکتا، ایم کیو ایم

کراچی ، ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ الیکشن کے ذریعے سلیکشن کی گئی تو نتائج قبول نہیں کریں گے۔

ورکزر کنونشن سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پچھلی دفعہ شہر کی نمائندگی دھاندلی کے ذریعے چھین لی گئی، اب نیا سورج عوام کی امیدوں کی آئینہ داری کیساتھ طلو ع ہو گا۔

سندھ تقسیم ہو چکا اب صرف اعلان باقی ہے: ایم کیو ایم

مزید یہ کہ رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ کوئی جماعت اپوزیشن میں بیٹھنے کیلئے الیکشن نہیں لڑتی، ایم کیو ایم کے بغیر کوئی وزیراعظم نہیں بن سکتا۔