اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,319FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

اسلام آباد، معروف وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔

ایمان مزاری نے اپنے دیرینہ دوست عبد الہادی سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی، ایمان مزاری نے اپنے دولہے کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انگوٹھی، دل اور نظر والے ایموجی کا استعمال کیا۔

وکیل ایمان مزاری کی شادی اپنے ہی پیشے سے تعلق رکھنے اور انسانی حقوق کے مقدمات لڑنے والے وکیل عبد الہادی سے ہوئی ہے۔

ایمان مزاری رہائی کے بعد گھر پہنچ گئیں

واضح رہے کہ ایمان مزاری انسانی حقوق کی سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ہیں۔