اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,613FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

محکمہ صحت کا ڈی جی ہیلتھ کے پی کے کی معطلی پر موقف جاری

پشاور، صوبہ خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے ڈی جی ہیلتھ کے پی کے ڈاکٹر شوکت علی کی معطلی پر باضابطہ موقف جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کو کلینیکل ٹیکنیشن (کارڈیالوجی) ارم نورین کی ضلعی تدریسی ہسپتال بنوں سے مفتی محمود ایم ٹی آئی ہسپتال ڈی آئی خان تبادلے کے سلسلے میں مبینہ رشوت کے تقاضے کی شکایات موصول ہوئیں جس پر محکمہ نے گریڈ 20 کے ڈی جی شوکت علی کو معطل کرکے انکوائری کا آغاز کردیا ہے، انکوائری مکمل ہونے تک ڈی جی علی معطل رہیں گے۔

2 پاکستانی نوجوان بھارتی جیلوں سے رہا

یاد رہے کہ ٹرانسفر کیلئے این او سی سمیت دیگر تمام قانونی تقاضے پورے کردیئے گئے ہیں۔