اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

2 پاکستانی نوجوان 2 سال بعد بھارتی جیل سے رہا

لاہور، 2 پاکستانی نوجوانوں کو بھارتی جیل سے رہائی مل گئی جس کے بعد عباد حسن اور زاہد عباس کو واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچا دیا گیا ہے۔

پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے ترجمان کے مطابق بھارت میں قید پاکستانی نوجوانوں کو وطن واپس پہنچا دیا گیا ہے، عباد حسن اور زاہد عباس نے 2022 میں غلطی سے سرحد پار کیا تھا۔

9 سالہ گھریلو ملازمہ جھلس کر جاں بحق

ترجمان نے بتایا کہ سرحد پار کرنے کے بعد دونوں نوجوانوں کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔