اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

9 سالہ گھریلو ملازمہ جھلس کر جاں بحق

لاہور میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔

لاہور کے علاقے ملت پارک میں پیش آیا جہاں 9 سال کی کمسن گھریلو ملازمہ کی موت جھلس کر ہوئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے گھر کے سربراہ گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

گوجرانوالہ پولیس کے 24 افسران و ملازمین محکمہ سے ریٹائر

پولیس نے کہا کہ موت کے اصل حقائق پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئیں گے تاہم ملزم کا بیان ہے کہ بچی کچن میں سلنڈر پھٹنے سے جھلس گئی تھی۔