اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

خضدار، بلوچستان میں خضدار شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جسکی وجہ سے شہری خوفزدہ ہوگئے۔

شہریوں نے کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد شروع کیا۔

نجی چینل کے مطابق زلزلے کی شدت تاحال معلوم نہ ہوسکی ہے۔

چوری کی گاڑی استعمال کرنے کے الزام میں ڈی ایس پی معطل