اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

میرے والدکو الیکشن لڑنے سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے، شاہ محمود قریشی کی بیٹی کا بیان

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی نے کہا ہے کہ انکے والد شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنے سے روکنے کی کوشش ہو رہی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مہربانو قریشی نے کہا کہ 9 مئی سے پہلے ہی شاہ محمود قریشی کراچی آگئے تھے مگر پھر بھی انہیں 9 مئی کے کیسز میں ملوث کیا گیا۔

مہربانو قریشی کا کہنا تھا کہ 6 جون 2023 تک شاہ محمود قریشی پر راولپنڈی میں کوئی کیس نہیں تھا اور آج کورٹ میں یہ گفتگو دوبارہ ہوئی کہ ایف آئی آرز میں شاہ محمود قریشی کا نام ہی درج نہیں ہے۔

شاہ محمود قریشی کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم