اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈپٹی کمشنر لاہور نے صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں سرکاری وکیل نے صنم جاوید کی نظر بندی ختم کرنے سے متعلق رپورٹ جمع کروا دی جسکے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور سے نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔

خیال رہے کہ صنم جاوید کے والد نے نظر بندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

پیپلزپارٹی نے کراچی سے ایم کیو ایم کی 2 بڑی وکٹیں گرا دیں

صنم جاوید کے والد کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی، ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن 2 دسمبر کو جاری کیا تھا۔