اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,634FansLike
9,993FollowersFollow
565,600FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

تیز ہوا کے باعث جہاز ائیر پورٹ پر ڈول گیا

تیز ہوا کے باعث امریکی جہاز لندن ائیر پورٹ پر ڈول گیا۔

امریکی ریاست لاس اینجلس سے اڑان بھرنے والا امریکی جہاز لندن کو ہیتھرو ائیر پورٹ پر حادثہ پیش آیا، اس حوالے سے جہاز کی ویڈیو پر بھی گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بھاری بھر کم جہاز کو ہوا نے ہلا کر رکھ دیا۔

جہاز تیز ہوا کے باعث ڈولتا رہا اور لینڈنگ کے وقت ہچکولے بھی کھائے، پائلٹ نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاز کو باحفاظت لینڈ کروایا۔

دنیا بھر میں موسم شدید سرد، امریکہ کو برفانی طوفان کا سامان
رپورٹس میں بتایا گیا کہ خراب موسم کے سبب برطانیہ بھر میں کئی پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں۔