اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتار، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا۔

پولیس نے صنم جاوید کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا، پولیس نے صنم جاوید کو جسمانی ریمانڈ کیلئے سیشن کورٹ پیش کیا۔

ایڈیشنل سیشن جج خالد وزیر نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی، سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمہ سے تفتیش کرنی ہے۔

مولانا فضل الرحمان انتخابات سے براہ راست فرار چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

جسمانی ریمانڈ دیا جائے، عدلات نے استدعا منظور کرتے ہوئے صنم جاوید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔