اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یاسمین راشد کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی مسترد

 

لاہور، پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔

این اے 121 سے تحریک انصاف کے سابق رہنما وں مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیئے گئے، دوسری جانب این اے 149 سے (ن) لیگی رہنما جاوید ہاشمی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلئے گئےہیں۔

نواز شریف بہادر بنیں مقابلے میں الیکشن لڑیں،یاسمین راشد
چوہدری نثار کے قومی اور صوبائی حلقوں سے کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لئےگئے ہیں۔