اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سردار سبطین خان نے آزادحیثیت میں الیکشن لڑنےکا اعلان کر دیا

 

کندیاں، سپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔

پنجاب اسمبلی کے سپیکر سردار سبطین خان گزشتہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔

پی ٹی آئی کے 3 سابق ایم پی ایز گرفتار

الیکشن 2024ء کیلئے سبطین خان نے سابق ایم پی اے علی حیدر نور خان اور سابق (ن) لیگی امیدوار سجاد بھچر سے انتخابی اتحاد کر لیا ،جسکا اعلان انہوں نے کارنر میٹنگ و پریس کانفرنس میں کیا۔