اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کے 3 سابق ایم پی ایز گرفتار

اینٹی کرپشن نے لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے تین سابق ارکان صوبائی اسمبلی کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔

شفیع اللہ ، لیاقت خان اور اعظم خان پر اپنے حلقوں میں فنڈز میں بے ضابطگیوں اور مختلف محکموں میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔

latest urdu news

اس سے قبل بھی ان تینوں کو گرفتار کر لیا گیا تھا تاہم انہوں نے انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت کروائی تھی ، اس مرتبہ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے گرفتار کر لیا۔