اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی منظور

 

پیپلزپارٹی کے رہنما میر سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے۔

ڈیرہ بگٹی ، سابق نگران وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما میر سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے ہیں ۔

پیپلزپارٹی نے کراچی سے ایم کیو ایم کی 2 بڑی وکٹیں گرا دیں

پی پی میں شمولیت کرنیوالے سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پی پی 10 ڈیرہ بگٹی سے انتخابی میدان میں اترے ہیں۔