اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور

 

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئےہیں۔

لاہور، سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔

سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی منظور

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی حلقہ 123 سے منظور کئے گئے ہیں ، دوسری جانب استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 سے منظور ہوئے ہیں۔