اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

شاہ محمود قریشی اورانکے بیٹےزین قریشی کےکاغذات نامزدگی مسترد

 

شاہ محمود قریشی اور انکے بیٹے زین قریشی کے حلقہ این اے 214 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔

تھر پار کر ، پی ٹی آئی کے وائس چیئر مین مخدوم شاہ محمود قریشی اور انکے صاحبزادے زین قریشی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے ہیں۔

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

این اے 214 کے آر او نے دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مختلف کیسز اور عدم پیشی کے باعث مسترد کیے۔