اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پشاور پی ایس ایل کی میزبانی سے محروم

پشاور، پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) سیزن 9 کے میچز کی بھی میزبانی نہیں کر سکے گا۔

ذرائع کے مطابق حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم کا کام 2 سال گزرنے کے باوجود تا حال مکمل نہیں ہو سکا۔ فیلڈ لائٹس کی تنصیب کا کام تاحال شروع نہیں کیا جا سکا جسکے سبب پشاور پی ایس ایل کے میچز کی میزبانی نہیں کرسکے گا۔

احمد شہزاد نے پی ایس ایل کو خیر آباد کہہ دیا

ذرائع کا بتانا ہے کہ اسٹیڈیم پر تعمیری لاگت بھی سوا ارب روپے سے تجاوز کر چکی ہے لیکن اسکے باوجود اسٹیڈیم کا کام مکمل نہ ہو سکا۔