اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد

 

پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیے گئے۔

کوئٹہ ، این اے 263 سے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیے گئے۔

قاسم سوری کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

تفصیلات کے مطابق قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد کیا گیا تھا کہ یہ نادہندہ اشتہاری ہیں۔