اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد

 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔

منڈی بہاؤالدین ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔

پرویز الٰہی کواسپتال سے واپس جیل بھیج دیا گیا

تفصیلات کے مطابق این اے 69 سے ہی پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی اور اہلیہ قیصرہ الٰہی کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کر دیے گئے۔