پرویز الٰہی کواسپتال سے واپس جیل بھیج دیا گیا

چوہدری پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹس کلیئر ہونے کے بعد ا ن کو دوبارہ جیل بھیج دیاگیا

پرویزالہٰی کو دل کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا، طبعی معائنہ اور ٹیسٹ رپورٹس کلئیر آنے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا۔

پرویزالہٰی کو گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت تھی، جیل ہسپتال میں بھی طبی معائنہ کیا گیا۔

مونس الٰہی کے وکیل گجرات سے گرفتار

طبیعت خرابی کے باعث پرویزالٰہی کو آر آئی سی منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبعی معائنہ اور ٹیسٹ کیے گئے۔