مونس الٰہی کے وکیل گجرات سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما مونس الہٰی کے وکیل ناصر مشتاق کو گرفتار کر لیا گیا

صدر بار عثمان مجید کادعویٰ ہے کہ ان کی گرفتاری پر ٹی بی اے کامونکی کے وکلا نے جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے روڈ بلاک کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ناصر مشتاق مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے گجرات گئے تھے۔

پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف ،ہنگامی طور پر جیل سے اسپتال منتقل