اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانے میں کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبروں کے مطابق وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانے میں کسانوں کی مدد کی جائے گی۔

جیو نیوز نے ذرائع وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانے کیلئے کسانوں کو 12 ارب روپے دیے جائیں گے۔

جو بات بھی ہوگی سب کے سامنے ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

تفصیلات کے مطابق ہر کسان اپنا ٹیوب ویل 20 کلو واٹ تک سولر پر منتقل کر سکتا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پنجاب حکومت فی ٹیوب ویل 50 فیصد تک سبسڈی دے گی۔

مزید یہ کہ سبسڈی دینے کا مقصد کسانوں کی بجلی کی لاگت میں کمی لانا ہے۔