اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا

آن لائن کیب سروس کے ترجمان نے اوبر کی آپریشنل سروس پاکستان میں بند کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اوبر کی کریم آن لائن ٹیکسی ایپ پاکستان میں کام کرتی رہے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 2022 میں اوبر نے کراچی سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں اپنی سروسز بند کردی تھیں۔

ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

اوبر کی جانب سے کراچی، ملتان، فیصل آباد، پشاور اور اسلام آباد میں سروسز بند کرنے کی تصدیق کی گئی تھی۔