ایک اورسیاسی پارٹی نے بلے کا نشان مانگ لیا

ہم عوام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اختر زمان کاکہنا ہے کہ ہمیں بلےکا انتخابی نشان الاٹ کیا جائے

اختر زمان کاکہنا ہے کہ ”بلا “عمران خان صاحب کا انتخابی نشان ہے یہ غلط فہمی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ترازومانگا تھا۔ آئین کے تحت یہ حق ہے ہم نے کمیشن سے استدعا کر کھی ہے۔

جب ایک جماعت کالعدم ہوگئی تو الیکشن کمیشن اسے کیسے نشان دیگا،ملک احمد خان

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو فیصلہ آیا اس نے قانون کے سامنے ثابت کیا اس ملک میں آئین و قانون ہی سب کچھ ہے۔

ان کا مزید کہناتھا کہ ہمارا اس سے قبل انتخابی نشان” تالہ“ تھا لیکن گوشوارے جمع نہ کرانے پر وآپس لے لیا گیا۔