اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

آٹا مزید 200 روپے سستا

لاہور: 20 کلو آٹے کی قیمت میں مزید 200 روپے کمی ہوگئی۔

چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 2 ہزار روپے ہوگئی ہے جب کہ اس سے قبل 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2800 روپے تھی۔

چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن کے مطابق گندم کی قیمت کم ہونے سے آٹا سستا ہوا ہے، فلور ملز نے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی ہے۔

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا

عاصم رضا نے کہا کہ ہم کسانوں کے ساتھ ہیں، حکومت بین الصوبائی پابندی ختم کرے اور دوسرے صوبے گندم خرید کر پنجاب کے کسانوں کو نقصان سے بچائیں۔