اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

میں دھمکی نہیں وارننگ دیتا ہوں، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وفاق ہمارے صوبے کے واجب الادا فنڈز فوری فراہم کرے، میں دھمکی نہیں وارننگ دیتا ہوں وارننگ اور دھمکی میں فرق ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ 120 ارب کا خسارہ ہے، یہ لوگ اقتدار میں رہے سسٹم کیوں ٹھیک نہیں کیا؟ بجلی اور گیس کے بل بہت زیادہ آ رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہم خیرات نہیں مانگ رہے اپنا حق مانگ رہے ہیں، خبیر پختونخوا میں بھی بجلی چوری ہوتی ہوگی لیکن عوام کو چور نہ کہیں، میرے صوبے کے عوام کو چور کہیں گے تو میں برداشت نہیں کروں گا۔

خیبرپختونخوا کو بجلی پوری دی جائے اس کے بعد چوری ہو تو بات کریں، اس وقت ہمیں توانائی کے مسائل کا سامنا ہے۔

latest urdu news