اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جھنگ:میلے میں بھگدڑ مچنے سے 3 افراد جاں بحق

افسوسناک واقعہ جھنگ میں دربار حضرت شاہ جیونہ پر لدھن امام کے عرس کی تقریبات کے دوران پیش آیا جہاں اچانک تیز بارش آنے پر زائرین میں بھگدڑ مچ گئی۔

پولیس حکام کے مطابق بھگدڑ میں کچلے جانے سے 3 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

latest urdu news