اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کھانے میں پنیر کیوں نہیں؟شادی کےدوران کرسیاں چل گئیں

مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی

نئی دہلی میں شادی کی ایک تقریب اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی۔لڑائی کی ابتدا تب ہوئی جب مہمانوں کو مٹر پنیر کی ڈش پیش کی گئی تو باراتیوں نے پنیر نہ ہونے پر ہنگامہ کردیا۔

دلہا اور دلہن والوں نے ایک دوسرے پر کرسیاں پھینکیں اور مکوں اور لاتوں کا بے دریغ استعمال کیا۔

رانا ثناء اللہ کی گاڑی گنوں سے بھری ٹرالی سے ٹکراگئی

پنیر پر ہونے والی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

سوشل میڈیا نے ویڈیو پر دلچسپ تبصرے بھی کیے ۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ اگلی جنگ عظیم پنیر پنیر پر ہی ہوگی۔