اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,827FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

رانا ثناء اللہ کی گاڑی گنوں سے بھری ٹرالی سے ٹکراگئی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

خبروں کے مطابق رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو حادثہ فیصل آباد بائی پاس کے نزدیک پیش آیا۔

رانا ثنا اللہ کی گاڑی کا گنوں سے بھری ٹرالی سے تصادم ہوا۔حادثہ شیخوپورہ بائی پاس کے قریب پیش آیا۔

الیکشن کے قریب ہیں اب جو بھی فیلڈ ہوگی ہم اس میں کھیلیں گے، خورشید شاہ

تصادم کے نتیجہ میں رانا ثناء اللہ رہے ۔ وہ لاہور سے فیصل آباد واپس آرہے تھے ۔ انہیں لاہور کے ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔