اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

909,069FansLike
10,003FollowersFollow
572,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیر کے ضلع کلگام کے علاقے ریڈوانی میں دیر رات گئے آپریشن کیا۔

کشمیر میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کے ایم ایس کے مطابق پونچھ، راجواری، ادھم پور، کٹھوا اور ڈوڈا اضلاع کے مختلف علاقوں میں بھی مسلسل محاصرے اور تلاشی کا عمل جاری ہے۔

latest urdu news