اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,319FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شاہ رخ خان کا آئندہ عمر کے لحاظ سے کردار ادا کرنےکا اعلان

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ میں اب 58 سال کا ہوں اور محسوس کرتا ہوں کہ مجھے عمر کے لحاظ سے کردار ادا کرنے چاہئیں

شاہ رخ خان نے کہا کہ میں کہوں گا کہ میں ’ڈنکی‘ میں پہلی بار عمر کے لحاظ سے ایماندار رہا،انہوں نے کہا کہ یہ کرادار میری عمر کے بہت قریب تھا۔

شاہ رخ خان نے فلم ’ڈنکی‘ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں چھوٹی سی بات ہے کہ فوجی اپنا عودہ نبھاتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’ڈنکی‘ ریلیز کے 2 دن کے دوران باکس آفس پر کامیابی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔