اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,631FansLike
9,987FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گورنرسندھ کا نوجوانوں کو کاروبار کیلئے وسائل فراہم کرنے کا اعلان

کراچی، گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے نوجوانوں کو کاروبار کیلئے وسائل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ نوجوان کاروبار کیلئے مجوزہ منصوبے گورنر ہاؤس میں جمع کروائیں، منصوبوں کی منظوری کے بعد کاروبار کیلئے وسائل فراہم کریں گے۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ اس منصوبے کا نام گورنر انیشیٹو روزگار اسکیم رکھا ہے، نوجوان نوکری کرنے والے نہیں نوکری دینے والے بنیں، مخیر حضرات سے بھی درخواست ہے کہ وہ ہمارے ساتھ تعاون کریں، روزگار اسکیم میں 1 کروڑ روپے اپنی فیملی کی طرف سے ڈالتا ہوں۔

کیمرہ مریم نواز کی خوبصورتی کے ساتھ انصاف نہیں کر رہا، نور بخاری

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ جو لوگ اپنا گھر نہیں لے سکتے انکے لئے بھی منصوبہ بنا رہے ہیں۔