اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نور عالم خان کا جے یوآئی میں شمولیت کا اعلان

تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان نے جے یوآئی ف میں شمولیت کا اعلان کردیا

نور عالم خان کا کہناتھا کہ مولانا فضل الرحمان جو کہتے ہیں وہ سچ ثابت ہوتا ہے ۔

صوبائی امیر جے یو آئی مولانا عطاالرحمان نے نور عالم خان کو جے یوآئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا ان کا کہناتھا کہ آنیوالا دور جے یو آئی کا ہے ۔

نہیں لگتا کہ عمران خان کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا،علیمہ خان

نور عالم خان نے کہا کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے آواز اٹھائی ۔ جمعیت کیساتھ پہلے بھی بہتر تعلقات تھے ہمیشہ ملک کی بقا کی بات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمان جو کہتےہیں وہ سچ ثابت ہوتا ہے۔جے یو آئی کی قیادت کا گھر آنے پر مشکور ہوں،مولانا فضل الرحمان کی سیاسی بصیرت کا ہر کوئی قائل ہے۔