اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نہیں لگتا کہ عمران خان کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا،علیمہ خان

سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ” نہیں لگتا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے دیا جائے گا“۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پی ٹی آئی برطانیہ اور امریکا میں کیسز فائل کرنے جا رہی ہے جس کی تیاری مکمل ہے۔

علیمہ خان نے یہ بھی کہا کہ ڈونلڈ لو نے جو پیغام دیا تھا اس پر بات کرنے پر پابندی ہے۔

عمران خان اور نواز شریف پر تنقید کر کے ووٹ نہیں لیناچاہتا:چوہدری نثار