اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان اور نواز شریف پر تنقید کر کے ووٹ نہیں لیناچاہتا:چوہدری نثار

چوہدری نثار نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اور ن لیگ پر تنقید نہیں کرنا چاہتا

چوہدری نثار نےر اولپنڈی کے علاقے دھمیال میں جلسے سے خطاب میں کہا بانی پی ٹی آئی اور ن لیگ پر تنقید نہیں کرنا چاہتا۔

چوہدری نثار علی خان نے بانی تحریک انصاف اور ن لیگی قیادت پر تنقید کرنے سے گریز کیا ہے۔

مونس الٰہی کے وکیل گجرات سے گرفتار

چوہدری نثار علی خان نے کہا کہعمران خان میرے دوست ہیں میں ان پر تنقید نہیں کرنا چاہتا۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں 35 سال رہا، ان پر بھی تنقید نہیں کرنا چاہتا، کسی پر تنقید کر کے ووٹ نہیں لینا چاہتا میں اپنے کردار پر ووٹ لینا چاہتا ہوں۔