اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کے سکیورٹی آفیسر نے وکلا کی گاڑیوں کے احاطہ عدالت میں داخلے پر پابندی لگائی۔

سکیورٹی آفیسر کا کہنا ہے کہ کسی وکیل کی گاڑی لاہور ہائیکورٹ کے اندر پارک نہیں ہو گی۔

پولیس نے کسی بھی قسم کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے ہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک میں واٹر کینن پہنچا دی۔

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق کی عدالت کے باہر فریقین آپس میں الجھ پڑے۔

latest urdu news