اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بابر اعظم تینوں ٹیسٹ میچز میں صرف 126 رنز بنا سکے

بابر اعظم دورہ آسٹریلیا کے 3 ٹیسٹ میچز کی تمام 6 اننگز میں 21 کی اوسط سے صرف 126 رنز بنا سکے۔

سابق کپتان تینوں ٹیسٹ میچز کی کسی بھی اننگز میں نصف سنچری کرنے میں بھی ناکام رہے، انہوں نے سب سے بڑی اننگز 41 رنز کی کھیلی۔

بابراعظم نے پرتھ ٹیسٹ کی پہلی باری میں 14، دوسری میں 21 رنز بنائے، میلبورن ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 41، دوسری میں صرف ایک رن سکور کیا۔

تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پہلی باری میں 26، دوسری میں 23 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

بابر اعظم نے 2016 سے اب تک 16 اننگز میں 25.25 کی ایوریج سے 404 رنز بنائے ہیں، ان میں ایک 100 اور ایک50 شامل ہے۔

سیاست چھوڑ سکتا نواز شریف کا ساتھ نہیں: خواجہ آصف