اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,416FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملک بھر میں سریے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی، ملک میں ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہو گئی۔

آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر پونا والا نے کہا ہے کہ ایک ٹن اسٹیل کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھا ہے، ایک ٹن سریے کی قیمت بھی 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہو گئی۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

حماد پونا والا نے کہا کہ اسٹیل کی قیمت سمندری جہازوں کے آنے میں تاخیر پر بڑھی ہے جبکہ بلند شرح سود بھی اسٹیل مہنگا ہونے کی وجہ ہے۔