اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,111FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

غزہ میں مقاصد کے حصول تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں مقاصد کے حصول تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

وار کیبنٹ سے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا کہ اگر ہم اپنے مقاصد پورے کرتے ہیں تو صرف کامیابی حاصل کریں گے، ہم شمالی اور جنوبی غزہ کے لوگوں کیلئے سکیورٹی واپس لائیں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم حزب اللہ کو بھی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کو بھی اب سیکھ لینا چاہیے جو حماس نے گزشتہ ماہ سیکھ لیا ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ کوئی دہشتگرد بھی محفوظ نہیں ہے اور ہم اپنے لوگوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں، ہم شمال کے لوگوں کی انکے گھروں کو محفوظ واپسی یقینی بنائیں گے۔