اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرادری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔

ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر گفتگو ہوئی، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور بلاول بھٹو نے ملاقات کی ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں ہوئی امریکی سفیر سے ملاقات میں فرحت اللہ بابر، ناصر شاہ اور مراد علی شاہ موجود تھے، ملاقات میں پاکستان کے آئندہ عام انتخابات پر گفتگو کی گئی۔