اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,743FansLike
9,992FollowersFollow
565,800FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

امریکی ریاست ٹیکساس کے ہوٹل میں دھماکہ، 21 افراد زخمی

امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فورٹ ورتھ شہر ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں ہوٹل کی عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ملبہ سڑک پر پھیل گیا ، زخمی حالت نازک بتائی جارہی ہے ،20 منزلہ عمارت کے نچلے حصے میں دھماکا ہوا جسکے بارے میں شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ عمارت میں گیس لیکج کی وجہ سے ہوا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے باعث ہوٹل کے نچلی منزلوں پر کافی نقصان ہوا ہے، حکام نے دھماکے کی اصل وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔