اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پسند کی شادی کرنیوالے شخص نے بیوی کے 2 بھائیوں کو قتل کردیا

لاہور، پسند کی شادی کرنیوالے شخص نے بیوی کو میکے لے کر جانے پر 2 سالوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ہنجروال میں فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کے واقعے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، ملزم فہد نے ساتھی کیساتھ مل کر دونوں بھائیوں کو قتل کیا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق 

پولیس کا بتانا ہے کہ مقتولین کی بہن نے ملزم فہد سے پسند کی شادی کی تھی، مقتول اپنی بہن کو واپس اپنے گھر لائے جس پر ملزم کو غصہ تھا۔