اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی امیدوار مدثر رضا مچھیانہ کے کاغذات نامزدگی جعلی درخواست پر واپس

پی پی 31 گجرات سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی جعلی درخواست پر واپس لینے کا انکشاف۔

پی پی 31 سے پی ٹی آئی کے امیدوار مدثر رضا نے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔

تحریری درخواست میں کہا گیاہے کہ میرے کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لیے کسی نے جعلی درخواست ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کروائی۔

urdu breaking news

ان کا کہنا تھا کہ پارٹی نے حلقہ سے مجھے ٹکٹ بھی جاری کر دیا ہے۔ مدثر رضا الیکشن کمیشن مداخلت کرے اور ریٹرننگ افسر کو مجھے انتخاب نشان الاٹ کرنے کی ہدایت کی جائے۔