اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

قیصرہ الٰہی کو این اے 64 اور پی پی 32 میں ”مور“ کا نشان الاٹ

لاہور، ہائیکورٹ قیصرہ الٰہی نے این اے 64 اور پی پی 32 میں ”مور“ کے انتخابی نشان کیلئے درخواست دائر کردی۔

قیصرہ الٰہی نے ایڈووکیٹ فرمان منیس کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 میں ”مور“ کے انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست دائرکی۔

درخواست میں موقف لاہور ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا حکم جاری کیا۔

latest urdu news

الیکشن کمیشن نے ابھی تک انتخابی نشان الاٹ نہیں کیا، ریٹرننگ آفیسر نے انتخابی نشان کیلئے درخواست وصول کرنے سے انکار کیا ، دونوں حلقہ ایک ہی علاقہ میں واقع ہیں، حلقہ میں کسی امیدوار کو مور کا انتخابی نشان الاٹ نہیں کیا گیا۔