اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اللہ کرے میری بیٹی کو نواز شریف جیسا شوہر ملے، لیگی رہنما

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اللہ کرے میری بیٹی کو نواز شریف جیسا شوہر ملے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور کے حلقے این اے 127 میں خواجہ عمران نذیر نے کہا اگر مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف برے ہیں تو میں دعا کرتا ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے، اللہ اسے نواز شریف جیسا شوہر عطا کرے۔

latest urdu news

لیگی رہنما کا عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے یہ کہنا تھا کہ لوگوں کو چور کہہ کر خود سب سے بڑا چور بننے والا لیڈر نہیں چاہیے۔

خیال رہے کہ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 میں پیپلزپارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو زداری جبکہ انکے مقابل میں میاں اطہر محمود الیکشن لڑیں گے۔