اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سابق اسپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو کی اہلیہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد، سابق اسپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

نجی چینل کے مطابق سابق اسپیکر کی اہلیہ کی وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار اور مرحومہ کے درجات میں بلندی کی دعا کی گئی۔

latest urdu news

نماز جنازہ کا اعلان ورثا کی جانب سے بعد میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ الٰہی بخش سومرو سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور میں قومی اسمبلی کے سپیکر بنے، اس سے قبل وہ وزیر اعلاعات و نشریات سمیت عہدوں پر بھی فائز رہے۔