اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حیدر آباد، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار پیپلزپارٹی میں شامل

حیدر آباد کے حلقہ این اے 218 اور پی ایس 61 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔

این اے 218 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار محرم خان اور پی ایس 61 سے پی تی آئی کے امیدوار انور جتوئی پی پی امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کے بعد پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔

latest urdu news

سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وہ محرم خان اور انور جتوئی کا پیپلزپارٹی میں خیر مقدم کرتے ہیں۔