اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,433FansLike
9,991FollowersFollow
566,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نشئی شخص نے بیوی کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا، خاتون دم توڑ گئی

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایک نشئی شخص نے اپنی بیوی کو جھگڑے کے بعد تیسری منزل سے نیچے پھینک کرہلاک کر دیا۔

پولیس کے مطابق پارکنگ کنٹریکٹر وکاس کمار 2 روز قبل نشے کی حالت میں گھر پہنچا، بیوی سے جھگڑے کے دوران اس نے بیوی کو تیسری منزل سے دھکا دیکر نیچے پھینک دیا۔

گرمی سے پریشان نشئی اے ٹی ایم بوتھ اندر سے لاک کرکے سو گیا

بھارتی پولیس نے بتایا کہ متاثرہ بیوی کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دیدیا، وکاس کمار مبینہ طور پر بیوی کی موت کی خبر سن کر فرار ہو گیا ، لیکن پولیس نے بعد میں شوہر کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلی۔