اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اتارنے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

 

لاہور، عام انتخابات کے سلسلے میں آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

لاہور کے صوبائی حلقہ پی پی 171 سے آزاد امیدوار رانا سکندر ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنے پر میرے پوسٹرز اور فلیکسز اتارے جارہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی 8 فروری کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

انتخابی مہم میں بھی انتظامیہ کی جناب سے مشکلات کا سامنا ہے، درخواست گزار نے لاہور ہائیکورٹ سے یہ استدعا کی ہے کہ انتخابی پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کے عمل کو روکا جائے۔